Posts

Showing posts from May, 2020

ڈاکٹر قدیر خان کو سائنس کی اے بی سی بی نہیں آتی، ڈبل چیک کریں بم پتہ نہیں پھٹتا بھی ہے یا نہیں، فواد چوہدری

Image
ڈاکٹر قدیر خان کو سائنس کی اے بی سی بی نہیں آتی، ڈبل چیک کریں بم پتہ نہیں پھٹتا بھی ہے یا نہیں، فواد چوہدری باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان کے ایٹم بم کے خالق کو جیو پر دیکھا تو ان کی باتوں سے ایسے لگ رہا تھا کہ ڈاکٹر قدیر خان کو سائنس کی اے بی سی بی نہیں آتی، ڈبل چیک کریں بم پتہ نہیں پھٹتا بھی ہے یا نہیں،