صوابی: بیٹے کے ہاتھوں باپ، دادا، چاچا قتل

صوابی: بیٹے کے ہاتھوں باپ، دادا، چاچا قتل
 پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے زیدہ میں واقع ایک گھر میں پیدا ہونے والے تنازع میں بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ چاچا اور دادا کو قتل کر دیا

ملزم تہرے قتل کی یہ واردات انجام دینے کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

پولیس کی جانب سے ملزم کی تلاش جاری ہے جبکہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Comments