امریکا :دو سر والا نایاب سانپ دریافت

 


امریکی خاتون نے دومنہ والے سانپ کی ویڈیو شیئر کرکے صارفین میں خوف و ہراس پھیلا دیا

انٹرنیٹ پر امریکی شہری نے چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو سر والا انتہائی خطرناک سانپ زمین پر رینگ رہا ہے

یہ سانپ امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے شہر ٹیلرزوائل کی کاونٹی الیگزینڈر میں واقع ایک گھر میں دیکھا پایا گیا ہےجس کو دیکھتے ہی خاتون پہلے تو خوفزدہ ہوئی لیکن ہمت کرکے سانپ کی ویڈیو بنالی

یاد رہے کہ رواں برس بھارت میں دو مقامات پر دو سر والے نایاب پائے گئے تھے

 

Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

پمپس پر پٹرول کی عدم فراہمی ، اوگرا نے وہ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا عوام بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

ٹائیگرفورس کے کارنامے