واٹس ایپ گفتگو کو محفوظ سمجھنے والے یہ سات چیزیں پڑھ لیں

میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی گفتگو کو محفوظ بنالینا دیکھنے میں تو آسان چیز ہے لیکن یہ جانے بغیر کہ انٹرنیٹ پر چیزیں کس طرح کام کرتی ہیں یہ اچھا آئیڈیا نہیں ہے
ہم اپنے عزیزوں دوستوں، آفس اور کلاس فیلوز سے گفتگو کرتے ہیں جس میں ہم اس ایپ کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ضروری فائلز بھی ٹرانسفر کرتے ہیں
واٹس ایپ پر لاگ ان کرنے کے لیے ٹو-فیکٹر اتھینٹیکیشن قابل فہم ہے لیکن کچھ چھوٹی چیزیں آپ کو اس ایپ سے باہر نکال پھینک سکتی ہیں
اپنی واٹس ایپ چیٹ کا بیک اپ بنانے سے قبل ان سات چیزوں کا جائزہ لے لیں
واٹس ایپ صرف اپنے پلیٹ فارم کی حد تک ہی ایک صارف کی گفتگو کو محفوظ رکھ سکتا ہے
 اگر صارف اپنی گفتگو کو نکال کر کسی دوسرے پلیٹ فارم کی جانب لے جائے تو ان کے محفوظ ہونے پر سوالیہ نشان کھڑے ہوجاتے ہیں
زیادہ تر موبائل صارف گوگل ڈرائیو یا پھر آئی کلاؤڈ پر اپنی گفتگو کا بیک اپ بنانے کی کوشش کرتے ہیں جو ان کے لیے مشکل ہوسکتا ہے
واٹس ایپ اپنے صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لیے ایپ پر لاگ ان کے لیے ٹو-فیکٹر اتھینٹیکیشن کا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اور یہ ایک 6 ہندسوں کا کوڈ ہے
اس کوڈ کی مدد سے بھی آپ کا اکاؤنٹ محفوظ رہتا ہے تاہم اگر کوئی آپ کے موبائل اور نمبر پر کوئی ٹرک بھی استعمال کر لے لیکن وہ اس ٹو-فیکٹر اتھینٹیکیشن کے ذریعے کوڈ حاصل نہیں کرسکتا
بالعموم یہ تجویز دی جاتی ہے کہ صارفین اپنے موبائل کی ٹو-فیکٹر اتھینٹیکیشن کو آن رکھیں
اسی طرح اگر آپ اپنے پن کوڈ کو بھول جائیں تو اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ نے ایپ کو اپنا درست ای میل فراہم کیا ہوا ہے
تاہم اگر واٹس ایپ پر ای امیل درست فراہم نہیں کی جاتی تو وہ صارف کے اکاؤنٹ کو لاگ ان نہیں کرتا
یہ بالکل اسی طرح ہے کہ آپ اپنی گفتگو کا بیک اپ بنا کر اسے دوسرے پلیٹ فارم پر محفوظ کر رہے ہوں
یہ ایک ایسا عمل ہے جو واٹس ایپ استعمال کرنے والا تقریباً ہر صارف ہی کرتا ہے یا پھر وہ اسے آسانی سے کر سکتا ہے
واٹس ایپ اپنے فیچرز کی مدد سے صارف کو اپنی چیٹ موبائل میں یا پھر مائیکرو ایس ڈی کارڈ میں سیو کرنے کے قابل بناتا ہے
انٹرنیٹ کی دنیا میں ہیکنگ کا کوئی توڑ دکھائی نہیں دیتا اور آئے دن یہ بدعنوان عناصر لوگوں کی نجی زندگیوں پر بھی حملے کرتے ہیں
اسی کے پیش نظر ماہرین کی جانب سے واٹس ایپ استعمال کرنے والے افراد کو یہ تجویز دی جاتی ہے کہ کی وہ اپنی کم از کم غیر ضروری چیٹ کو ڈیلیٹ کر دیں
واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین یہ بات جان لیں یہ واٹس ایپ اپنی چیٹ کو اینڈرائیڈ سے آئی فون پر منتقل کرنے کی اجازت نہیں دیتا
اس حوالے سے کئی تھرڈ پارٹی ایپس موجود ہیں جو اس کام کو انجام دینے کا دعویٰ کرتی ہیں

تاہم کبھی کبھار یہ ایپس درست کام نہیں کر پاتیں یا پھر ان کے ایپس کے ذریعے آپ کی چیٹ کے چوری ہونے کا براہِ راست خطرہ ہے

Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

ُPUBG میں ایسا نیا فیچر متعارف کروا دیا گیا کہ مسلمان پلیئرز کو غصہ چڑھ گی

عودی عرب، انسانوں اورجانوروں کے1 لاکھ 20 ہزار سال قدیم آثار دریافت