Posts

Disclaimer

Disclaimer for Historyofsukkur If you require any more information or have any questions about our site's disclaimer, please feel free to contact us by email at citycards09@gmail.com. Our Disclaimer was generated with the help of the  Disclaimer Generator . Disclaimers for Historyofsukkur All the information on this blogger website - Historyofsukkur.com - is published in good faith and for general information purpose only. Historyofsukkur does not make any warranties about the completeness, reliability and accuracy of this information. Any action you take upon the information you find on this website (Historyofsukkur), is strictly at your own risk. Historyofsukkur will not be liable for any losses and/or damages in connection with the use of our website. From our website, you can visit other websites by following hyperlinks to such external sites. While we strive to provide only quality links to useful and ethical websites, we have no control over the content and nature of ...

Contact us

 

کچھوے نے اپنی رفتار بڑھانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا

Image
کچھوے کی سست رفتار کے بارے میں ساری دنیا جانتی ہے ویڈیو میں نظر آنے والے کچھو کو بھی اس بات کا اندازہ ہوگیا ہے لہٰذا اس نے اپنی رفتار بڑھانے کے لیے کھلونا کار کا سہارا لے لیا ہے   سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر شیئر کی گئی ویڈیو کچھوا اپنے اس کارنامے پر اس قدر خوش ہے کہ اب ایک اور ریس کا خواہش مند ہے یاد ہے کچھوے اور خرگوش کے درمیان ریس کی کہانی؟ یہ کہانی ہم سب نے اپنے بچپن میں سنی ہے اور یہ یقین کرنا شروع کردیا کہ کچھوے واقعی سست ہوتے ہیں انٹر نیٹ پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کچھوا کس طرح  بالکل درست انداز میں تیزرفتار بن سکتا ہے

برقع پہن کر اپنی دوست سے ملنے والا لڑکا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

  کراچی ( جنگ نیوز) صادق آباد کے علاقے سنیما روڈ پر برقع پہن کر اپنی دوست سے ملنے والا لڑکا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا   میڈیا رپورٹس کےمطابق ملزم نے کتابیں ہاتھ میں لے کر اور سیاہ برقع پہن کراپنی دوست سے ملنے کے لیے لڑکی کا روپ دھار۔اہل علاقہ کو شک ہوا تو پولیس کو اطلاع دی  پولیس کی بروقت کارروائی کرکے ملزم کو پکڑ لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفیش کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی

عودی عرب، انسانوں اورجانوروں کے1 لاکھ 20 ہزار سال قدیم آثار دریافت

Image
ریاض (جنگ نیوز ) سعودی عرب میں انسانوں اور جانوروں کے 1 لاکھ 20 ہزار سال قدیم نقشِ قدم دریافت ہوئے ہیں ہیریٹیج کمیشن کے سربراہ جاسر الحربش نے تصدیق کی ہے کہ تبوک کے علاقے میں جزیرہ نمائے عرب میں انسانی و حیوانی حیات کے قدیم ترین آثار ملے ہیں

ٹرمپ نے ’ٹک ٹاک‘ کا ’اوریکل‘ سے معاہدہ مسترد کرنے کا عندیہ دیدیا

Image
  واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ چینی کمپنی ’ٹک ٹاک‘ اور امریکی کمپنی ’اوریکل‘ کے درمیان ہونے والے معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ کا امریکی کمپنی ’اوریکل‘ کے ساتھ حال ہی میں طے پانے والے معاہدے کو مسترد کرنے کا عندیہ دیا ہے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے

بل گیٹس کے گمنام ہیروز میں پاکستانی نوجوان بھی شامل

Image
  مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس نے کوروناوائرس کے دوران اپنے ممالک میں کمزور طبقے کی خدمت کرنے والے 7 گمنام ہیروز کی فہرست تیار کی ہے جس میں افغانستان اور افریقہ سمیت پاکستان کے نوجوان کو بھی شامل کیا گیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بل گیٹس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے کورونا وبا کے دوران خدمات انجام دینے والے انسان دوست گمنام ہیروز کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا پاکستان میں صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال سے تعلق رکھنے والے سکندر بزنجو کا نام بھی بل گیٹس کے گمنام ہیروز میں شامل ہے گیٹس نوٹس میں شائع مضمون کے مطابق 29 سالہ سکندر بزنجو نے عالمی وبا کے دوران اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بلوچستان کے10ہزار گھرانوں کے راشن کیلئے فنڈز جمع کیے انہوں نے کورونا وائرس کے دوران طبی عملے کے لیے ذاتی حفاظتی آلات، ماسک فیس شیلڈ اور ہینڈ سینیٹائزر کابھی انتظام کیا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے ڈاکٹر خالد اسماعیل ڈاکٹر یاسر بلوچ کے ساتھ مل کرایک ٹیم تشکیل دی تھی جس نے کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے دنوں میں غریب لوگوں کی مدد کی اور طبی عملے کو ہر ...