عودی عرب، انسانوں اورجانوروں کے1 لاکھ 20 ہزار سال قدیم آثار دریافت



ریاض (جنگ نیوز ) سعودی عرب میں انسانوں اور جانوروں کے 1 لاکھ 20 ہزار سال قدیم نقشِ قدم دریافت ہوئے ہیں
ہیریٹیج کمیشن کے سربراہ جاسر الحربش نے تصدیق کی ہے کہ تبوک کے علاقے میں جزیرہ نمائے عرب میں انسانی و حیوانی حیات کے قدیم ترین آثار ملے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

ُPUBG میں ایسا نیا فیچر متعارف کروا دیا گیا کہ مسلمان پلیئرز کو غصہ چڑھ گی