آسٹریلیا: کم پانی میں پھنسنے والی 380 وہیلز ہلاک
آسٹریلیا میں سمندر کے کم پانی میں
پھنسنے والی 380 وہیلز مرگئیں باقی زندہ رہ جانےوالی وہیلز کو ریسکیو کرنے کی
کوششیں جاری ہیں
آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ
تسمانیہ کے ساحل پر پھنسی 460 وہیلز میں سے 380 مردہ پائی گئی ہیں
اسکے علاوہ 50 وہیلز کو ریسکیو کیا
جاچکا ہے جبکہ 30 وہیلز کو بچانے کی کوششیں تیسرے روز بھی جاری ہیں
Comments
Post a Comment