گستاخی کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) خلفائے راشدین کی شان میں گستاخی کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ کہوٹہ کو بتایا گیا ملزم کی طرف سے فیس بک پر دانستہ طور پر خلفائے راشدین کی شان میں سخت گستاخی کی اور نازیبا الفاظ استعمال کئے
مذکورہ مواد سے نہ صرف سائل بلکہ ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے مسلمان کو شدید رنج ہوا اور تکلیف پہنچی مذہبی اور دینی جذبات مجروح ہوئے
کمنٹس کا سکرین شارٹ اور ویڈیوز بذریعہ سی ڈی ہمراہ درخواست بطور ثبوت پیش کئے گئے
Comments
Post a Comment