کچھوے نے اپنی رفتار بڑھانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا
کچھوے کی سست رفتار کے بارے میں ساری
دنیا جانتی ہے ویڈیو میں نظر آنے والے کچھو کو بھی اس بات کا اندازہ ہوگیا ہے
لہٰذا اس نے اپنی رفتار بڑھانے کے لیے کھلونا کار کا
سہارا لے لیا ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر شیئر کی گئی ویڈیو کچھوا اپنے اس کارنامے پر
اس قدر خوش ہے کہ اب ایک اور ریس کا خواہش مند ہے
یاد ہے کچھوے اور خرگوش کے درمیان ریس کی کہانی؟ یہ کہانی ہم سب نے اپنے بچپن میں سنی ہے اور یہ یقین کرنا شروع کردیا کہ کچھوے واقعی سست ہوتے ہیں انٹر نیٹ پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کچھوا کس طرح بالکل درست انداز میں تیزرفتار بن سکتا ہے
Comments
Post a Comment