برقع پہن کر اپنی دوست سے ملنے والا لڑکا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

 کراچی ( جنگ نیوز) صادق آباد کے علاقے سنیما روڈ پر برقع پہن کر اپنی دوست سے ملنے والا لڑکا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

 میڈیا رپورٹس کےمطابق ملزم نے کتابیں ہاتھ میں لے کر اور سیاہ برقع پہن کراپنی دوست سے ملنے کے لیے لڑکی کا روپ دھار۔اہل علاقہ کو شک ہوا تو پولیس کو اطلاع دی

 پولیس کی بروقت کارروائی کرکے ملزم کو پکڑ لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفیش کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی


Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

پمپس پر پٹرول کی عدم فراہمی ، اوگرا نے وہ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا عوام بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

ٹائیگرفورس کے کارنامے