نیلا سانپ، جتنا خوب صورت اُتنا ہی خطر ناک

 

آپ نے دنیا میں مختلف رنگوں کے سانپ دیکھے ہوں گے مگر نیلے رنگ کا سانپ بہت کم ہی دیکھا ہوگا

سوشل میڈیا پر نیلے رنگ کے ایک سانپ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے  جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ سانپ گلاب کے پھول پر بیٹھا ہوا ہے اور مسلسل اپنی زبان سے زہر  نکال رہا ہے

نیلا سانپ دِکھنے میں جتنا خوب صورت نظر آتا ہے یہ اتنا ہی خطرناک بھی ہے اور یہ ایک زہریلا سانپ ہے جس کے ڈسنے سے کا فی نقصان پہنچتا ہے اور اس کا زہر فوراً ہی جسم میں حلول کرجاتا ہے

ماسکو کے چڑیا گھر کے مطابق نیلے سانپ سفید سانپ کی ہی ایک قسم ہے جو انڈونیشیا میں پائی جاتی ہے  تاہم سفید سانپ کی نسل میں سے زیادہ تر سنہرے سانپ نکلتے ہیں  جبکہ نیلے رنگ کے سانپ کی اقسام بہت کم پائی جاتی ہیں  جس کی وجہ سے انہیں ایک نایاب نسل سمجھا جاتا ہے

حیران کن بات یہ ہے کہ نیلے سانپ کی جوڑی سے جو بچے پیدا ہوتے ہیں وہ بیشتر ہرے رنگ کے ہوتے ہیں




Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

پمپس پر پٹرول کی عدم فراہمی ، اوگرا نے وہ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا عوام بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

ٹائیگرفورس کے کارنامے