مشی گن میں اچانک بننے والے مٹی کے بگولے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا

موسم کی خرابی اور طوفان نہ صرف جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتے ہیں بلکہ لوگ موسم کی خطرناک صورتحال سے خوفزدہ بھی ہوجاتے ہیں

امریکی ریاست مشی گن میں موسم کی ایسی ہی خطرناک صورتحال نے لوگوں کو اس وقت خوفزدہ کردیا

 جب اچانک موسم نے کروٹ بدلی اور کئی فٹ بلندی تک مٹی بگولے کی صورت گول گھومتی دکھائی دی۔ جیسے ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لینا چاہتی ہو

رپورٹ کے مطابق یوں سڑک پر اچانک بننے والے مٹی کے دیوہیکل بگولے سے لوگ حیران رہ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

پمپس پر پٹرول کی عدم فراہمی ، اوگرا نے وہ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا عوام بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

ٹائیگرفورس کے کارنامے