پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
اسلام آباد نیٹ نیوز ملک میں یورو 5 پٹرول متعارف کروانے کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کا امکان تفصیلات کے مطابق آئل کمپنیوں نے ایک اورحکومتی فیصلے کی مخالفت کردی ہے
آئل کمپنیوں نے یورو 5پٹرولیم مصنوعات لانے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورو5 لانے سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں 7 روپے لٹر تک اضافہ ہوجائے گا۔
Comments
Post a Comment