حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خزانہ نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلامیہ جاری کر دیاجس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسےکمی کردی گئی ہے ۔اعلامیے کے مطابق مٹی کےتیل کی قیمت میں فی لیٹر 11 روپے 88 پیسے،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 9 روپے 37 پیسے کمی کردی گئی۔مٹی کے تیل کی نئی قیمت 35 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقررجبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت5 پیسے اضافےکے بعد 80 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔پٹرول کی نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے،لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 38 روپے 14 پیسےفی لیٹر مقررہو گئی۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں اطلاق آج رات

Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

پمپس پر پٹرول کی عدم فراہمی ، اوگرا نے وہ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا عوام بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

ٹائیگرفورس کے کارنامے