جارج فلائیڈ کا قتل امریکا کا اصل چہرہ ہے، آیت اللّٰہ علی خامنہ ای

  • خامنہ ای کا کہنا ہے کہ یہ نعرہ درحقیقت ان تمام اقوام کے ایران کےسپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ سیاہ فام جارج فلائیڈ کا قتل امریکا کا اصل چہرہ ہے
    انقلاب ایران کے بانی آیت اللّٰہ خمینی کی 31ویں برسی کےموقع خطاب میں آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ امریکا میں جاری مظاہروں میں  ’سانس نہیں لے پا رہا ہوں‘ کا نعرہ عوام کا نعرہ بن چکا ہے کی آواز ہے جہاں امریکا نے ظلم ڈھائے ہیں
     آج جو کچھ امریکا کے شہروں اور ریاستوں میں نظر آ رہا ہے وہ ان حقائق کی جھلک ہے جنہیں ہمیشہ پوشیدہ رکھا گیا
    ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے۔یہ وہی برتاؤ ہے جو امریکیوں نے افغانستان، عراق، شام اور ویت نام سمیت ساری دنیا کے ساتھ روا رکھا

Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

پمپس پر پٹرول کی عدم فراہمی ، اوگرا نے وہ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا عوام بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

ٹائیگرفورس کے کارنامے