بھارت کی زمین پر قبضہ، فوجی مارنے کے باوجود چینی میڈیا مودی کی تعریف کیوں کررہا ہے؟

نئی دہلی  جنگ نیوز  کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ایک حالیہ ٹوئٹ میں کہا کہ چین نے بھارت کے فوجی مارے، زمین پر قبضہ کیا  لیکن پھر بھی چینی میڈیا اس وقت مودی کی تعریف کیوں کررہا ہے؟

کانگریس رہنما نے چینی میڈیا میں شائع آرٹیکل سے متعلق رپورٹ بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی

لداخ کی وادی گلوان میں چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سے مودی سرکار کو اپوزیشن کے سخت سوالات اور تنقید کا سامنا ہے

کانگریس رہنما راہول گاندھی کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے

 


Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

پمپس پر پٹرول کی عدم فراہمی ، اوگرا نے وہ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا عوام بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

ٹائیگرفورس کے کارنامے