سمندر میں اچانک نایاب سفید وہیل نظر آگئی

آسٹریلیا کے سمندر میں نایاب نسل کی سفید وہیل کے نظارے نے ناظرین کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا

آسٹریلوی ریاست  نیوویلز ساؤتھ  کے سمندر میں  میگالو  نامی سفید وہیل نظر آئی  دیوقامت وہیل دیکھنے والے افراد چونک اٹھے اور حیرت کا اظہار کیا

میگالو سمیت دیگر نایاب نسل کی وہیل مچھلیاں سالانہ ہجرت کرتی ہیں  اس دوران وہ ایک سمندری حدود کو چھوڑ دوسرے حدود میں داخل ہوتی ہیں

مذکورہ وہیل بھی  انٹراٹیکا  کا سمندر چھوڑ کر کوئنس لینڈ  کی طرف ہجرت کررہی تھی کہ اسی دوران حیران انگیز مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگئے اور ویڈیو، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

 


Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

ُPUBG میں ایسا نیا فیچر متعارف کروا دیا گیا کہ مسلمان پلیئرز کو غصہ چڑھ گی

عودی عرب، انسانوں اورجانوروں کے1 لاکھ 20 ہزار سال قدیم آثار دریافت