یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
اسلام آباد نمائندہ جنگ پاکستان میں یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی
قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے عالمی مارکیٹ کی خام تیل کی قیمتوں میں 100فیصد
اضافہ ہوگیاہے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے غریب اور
تنخواہ دار طبقات پر براہ راست اثر پڑے گا
ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی
قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے پٹرول کی مصنوعی قلت
پیدا کرنے والی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول میں اضافے سے کروڑوں روپے منافع
کمائیں گی
عالمی مارکیٹ میں دو ماہ قبل 20 ڈالر فی بیر ل ملنے والے خام تیل کی قیمت 41 ڈالر 18سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے قیمت میں دگنا سے زائد اضافہ سے ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے
Comments
Post a Comment