کورونا سے خطرہ پارلیمنٹ کا ورچوئل اجلاس بلایا جائے، فواد چوہدری


کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے مارننگ شو جیوپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا ورچوئل اجلاس بلایاجائے

اراکین پارلیمان کو کورونا سے خطرہ ہے ن لیگ کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباپھیلی ہوئی ہے لیکن نیب انتقام سے باز نہیں آرہا

وزیراعظم کے معاون خصوصی سیاسی روابط شہبازگل نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ چینی کی فی کلو قیمت 70روپے سے بھی کم ہونی چاہئے۔

رہنما پی پی لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ سنتھیارچی غیرقانونی طور پرپاکستان میں رہ رہی ہیں ان کاویزامارچ 2020میں ختم ہوچکا ہے اورکورونا کی آڑ لے کر وہ پاکستان میں مقیم ہیں

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا ورچوئل اجلاس بلایاجائے  اراکین پارلیمان کو کورونا سے خطرہ ہے کیوں کہ زیادہ تراراکین پارلیمنٹ ایسے ہیں جن کی عمر زیادہ ہے


Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

پمپس پر پٹرول کی عدم فراہمی ، اوگرا نے وہ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا عوام بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

ٹائیگرفورس کے کارنامے