ننھی پری کے پہلی بار لیموں چکھتے ہوئے دلچسپ انداز

امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی بچی کے والدنے اپنی باربی ڈول کو لیموں کے ذائقے سے روشناس کروانے کی ٹھانی اور ننھی پری کو لیموں چٹا دیا

کھٹا کھٹا لیموں چکھتے ہی بچی نے عجیب سی شکل بناتے ہوئے ایسے دلچسپ انداز اپنائے کہ والدین سمیت دیکھنے والوں کے چہروں پر بھی مسکراہٹ بکھر گئی

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی بچی کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں


Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

پمپس پر پٹرول کی عدم فراہمی ، اوگرا نے وہ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا عوام بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

ٹائیگرفورس کے کارنامے