وزیراعظم کی پنجاب میں لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے سے متعلق تجویز مسترد کردی

لاہور میں کورونا صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن نہیں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا

تاہم ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب سختی کرنا پڑے گی

انہوں نے کہا کہ عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازم ہوگا افسوس کے ساتھ کہنا پڑے گا کہ عوام نے احتیاط نہیں کی

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ رضا کاروں کی شکایت پر کارروائی ہوگی

ان کا کہنا تھا کہ جیسے ہی لاک ڈاؤن ختم ہوا لوگوں نے سمجھا بیماری ختم ہوگئی عوام پر ذمے داری ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں

Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

عودی عرب، انسانوں اورجانوروں کے1 لاکھ 20 ہزار سال قدیم آثار دریافت

پمپس پر پٹرول کی عدم فراہمی ، اوگرا نے وہ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا عوام بے صبری سے انتظار کر رہے تھے