گھوسٹس آف وار کا نیا ٹریلر پرستاروں کے لیے پیش

ہالی وڈ  (18 جون 2020) پانچ امریکی جنگجو فوجیوں کی کہانی پیش کی جارہی ہے ہالی وڈ تھرلر مووی ’گھوسٹس آف وار‘ میں

پس منظر ہے دوسری جنگ عظیم کا  جب فرانسیسی اور امریکی فوجی آمنے سامنے آئے  اس جنگ میں ذرا سی غلطی موت کے اور قریب لا سکتی ہے  خوف اور ایکشن کا ملتا ہے نظارہ جس میں مخالف فوج کا کیا جاتا ہے تعاقب  ہالی وڈ کی یہ ایکشن تھرلر مووی آرہی ہے سترہ جولائی کو

Comments

Popular posts from this blog

Pakistan's COVID-19Positivity Rate below 2% for two Straight Weeks

پمپس پر پٹرول کی عدم فراہمی ، اوگرا نے وہ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا عوام بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

ٹائیگرفورس کے کارنامے